ٹیگس - قرآن کہتا

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآن کہتا
قرآن کہتا ہے/ 49
ایمانداری کی راہ میں مختلف مشکلات پیش آتی ہیں جنمیں سے ایک برے چاہنے والوں کے مقابل صبر کرنا ہے قرآن اس بارے انتباہ کرنے کے ساتھ راہ حل بتاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514128    تاریخ اشاعت : 2023/04/17

قرآن کہتا ہے/ 48
ایک طبقے کا عقیدہ ہے کہ خدا کا دنیا میں کوئی عمل دخل نہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ گروہ کس وسیلے اور ٹولز کی بنیاد پر خدا کے مقابل ٹھر سکتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514090    تاریخ اشاعت : 2023/04/11

قرآن کہتا ہے/ 47
جب پروردگار پر ایمان کی بات ہوتی ہے تو کچھ لوگ اس کو سنتے اور اس پر عمل کی طرف جاتے ہیں اور یہ مومنین میں یکجہتی کا باعث بنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513943    تاریخ اشاعت : 2023/03/15

قرآن کہتا ہے /44
قرآن میں کافی قسمیں آئی ہیں جنمیں زمین اور زمانے اور اجزا کی قسم موجود ہیں جہاں خدا اہم ترین نکات کو بیان کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513611    تاریخ اشاعت : 2023/01/17

قرآن کہتا ہے/ 40
تین مقام ایسے ہیں کہ انبیاء اس پر فایز ہوتے ہیں اور ذمہ داریاں اٹھاتے ہیں جو انکی شخصیت بارے ہمیں ادراک فراہم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513344    تاریخ اشاعت : 2022/12/13

قرآن کہتا ہے / 39
سود کا سسٹم کچھ یوں ہے کہ عام طور ہر اس میں کمزوروں کا سرمایہ نابود ہوجاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513286    تاریخ اشاعت : 2022/12/05

قرآن کیا کہتا ہے / 35
خاندان بطور معاشرے کی اکائی اہمیت کا حامل ہے اور زندگی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مرد پر ذمہ داری عاید ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513158    تاریخ اشاعت : 2022/11/17

قرآن کہتا ہے/ 34
قرآن کی متعدد آیتوں میں حد سے نکل جانے والوں کو خبردار کیا گیا ہے اور ایک آیت یوں کہتی ہے «إِنَّ اللَّهَ لا یُحِبُّ الْمُعْتَدِینَ؛ خداوند تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا».
خبر کا کوڈ: 3513124    تاریخ اشاعت : 2022/11/14

قرآن کیا کہتا ہے / 29
ایکنا تہران- دو پیغمبروں کو مشکل ٹاسک دیا جاتا ہے کہ وہ سختی محسوس کرتے ہیں مگر آواز آتی ہے «مت ڈرو! ھمیشہ تمھارے ساتھ ہوں [تمھارے حالات] سن رہا اور دیکھتا ہوں». اور یہ ہمراہی سب کچھ کر سکتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3512698    تاریخ اشاعت : 2022/09/12

قرآن کیا کہتا ہے / 28
ایکنا تہران- مختلف مذاہب میں مشترکات کے علاوہ اختلافات بھی ہیں جنمیں سے بعض شاید مسلمہ اختلاف ہو تاہم اتحاد کے لیے راہ حل کیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3512652    تاریخ اشاعت : 2022/09/05

قرآن کیا کہتا ہے/ 25
تہران ایکنا- غصہ بہت سے مشکلات کا سرچشمہ ہے، دشمنی کو کم کی جاسکتی ہے مگر یہ اتنا آسان نہیں اور صرف کلام الہی سے حل ڈھونڈا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512551    تاریخ اشاعت : 2022/08/22

قرآن کیا کہتا ہے / 22
تہران ایکنا- واقعہ «مباهله» جسمیں نجران کے مسیحی اپنی حقانیت پر اصرار کررہے تھے دوبارہ آیت نازل ہوئی جسمیں گفتگو اور مشترکات پر زور دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512372    تاریخ اشاعت : 2022/07/26

قرآن کیا کہتا ہے / 21
فقرو غربت معاشرے کا بڑا چیلنج ہے اور طبقاتی تضاد کا اس میں بڑا عمل دخل ہے تاہم اس کے لیے راہ حل کیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3512355    تاریخ اشاعت : 2022/07/24

قرآن کیا کہتا ہے / 20
اسلامی محقق نے مقدس کتب کو ایک احکام بتانے والے کتب کے طور پر دیکھنے کے نظریے کو رد کرتے ہوئے قرآن کو گفتگو اور تعلقات کی حامی کتاب قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512341    تاریخ اشاعت : 2022/07/21

قرآنی سورے/ 18
قرآن کریم کی مختلف داستانیں جو دیگر مذہبی کتب میں بھی بیان کی جاتی ہیں ان میں سے کچھ با ایمان عیسائی جوانوں کا غار میں پناہ لینے، حضرت موسی اور خضر نبی (ع) کی داستان سوره کهف میں بیان کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512284    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

قرآن کیا کہتا ہے / 18
جب رسول گرامی پر سورہ اعراف کی ایک آیت نازل ہوئی تو اسمیں ھارون کی جانیشنی کی طرف اشارہ کیا گیا، رسول گرامی نے اپنے جانشین کے لیے اسی آیت کی طرف اشارہ کیا جو تمام مکاتیب کی قبول کردہ حدیث شمار ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512259    تاریخ اشاعت : 2022/07/09

قرآنی سورے/ 17
حضرت موسی(ع) اور انکے معجزوں کا ذکر قرآن کے مختلف سوروں میں بیان ہوا ہے جنمیں سے نو معجزے سورہ اسراء میں بیان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512243    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

قرآنی شخصیات/ 2
حوّا نسل انسانی کی مادر ہے اور قرآن کا کہنا ہے کہ انکا خمیر آدم کی مانند ہے۔ رب العزت نے آدم(ع) کو مٹی سے بنایا اور حوا کی انکے خمیر سے خلق کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512221    تاریخ اشاعت : 2022/07/04